jcm-logo

کرسمس کا جشن منانا

میرے پاس آپ لوگوں کے لئے ایک حیرت انگیز خبر ہے کہ یسوع مسیح 25 دسمبر کے دن نہیں پیدا ہوئے تھے۔ مجھے پتا ہے کہ آپ سب یہ خبر سُن کر حیران اور پریشان ہوئے ہیں۔ البتہ جب لوگوں کو اِس چیز کا احساس ہوتا ہے کہ یسوع مسیح 25 دسمبر کے دن پیدا… Continue reading کرسمس کا جشن منانا

مسیح کا معاشرہ

ٹیکنالجی کا یہ دور ناقابل یقین دور ہے۔ خاص طور پر جب یہ بات مسیحیوں کی طرف آتی ہے۔ آج کے دور میں ہمارے پاس ایسی بہت سی سہولیات ہیں جن کے ذریعے ہم سرمنز کو سُن سکتے ہیں، مختلف حوصلہ افزائی کے پیغامات اور انجیل کی تعلیم بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ سب… Continue reading مسیح کا معاشرہ

گناہوں سے پاک زندگی

ہم عام انسان ہیں۔ انسان ہوتے ہوئے ہم گناہ کی فطرت کے ساتھ موجود ہیں۔ ہم گناہ کے معاملے میں کافی حساس ہیں۔ لالچ ہی گناہ کی وجہ ہے۔ ہمیں مسیحی اور انسان ہوتے ہوئے گناہ کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ ہمیشہ کی موت ہے۔ لیکن گناہ کے لئے ایک لفظ کا استعمال… Continue reading گناہوں سے پاک زندگی

انجیل مقدس میں یسوع مسیح کا ذکر

جب مصنفین کی بات کی جاتی ہے کہ جنہوں نے سوانحہ حیات لکھے۔ تو اُن سب کو اُس شخص کے بارے میں ایک شروعاتی تقاضے کی ضرورت پڑتی ہے جس کے بارے میں وہ بات کرنا چاہتے ہیں اور یہ زیادہ کچھ مختلف بات نہیں ہے کہ جب یہ بات یسوع مسیح پر آتی ہے۔… Continue reading انجیل مقدس میں یسوع مسیح کا ذکر

یسوع مسیح میں نئی زندگی

زمین پر رہتے ہوئے یسوع مسیح نے جتنے بھی حیران کن کام کیے اُن میں سے ایک سب سے اہم اور حیرت انگیز معجزا جو یسوع مسیح نے کیا وہ یہ تھا کہ وہ مردہ سے زندہ ہوئے۔ کیا اُن کا صلیب پر تکلیف برداشت کرنا اہم تھا؟ لازمی طور پر یہ ہمارے گناہوں کو… Continue reading یسوع مسیح میں نئی زندگی

یسوع مسیح میں نجات

ظاہری طور پر میں اپنے خاندان سے محبت کرتا ہوں اور میرے خاندان نے مجھے بہت کچھ دیا ہے۔ عمر کے ساتھ ساتھ میرے والدین نے مجھے کھانا، پڑھنے لکھنے کے لئے اسکول، اچھے دوست، اِس کے ساتھ ساتھ بہت کچھ دیا۔ یہاں تک کہ میرے دادا اور دادی نے بھی کرسمس یا سالگیرا کے… Continue reading یسوع مسیح میں نجات

یعقُوب کی انجیل مقدس

جب میں یعقُوب کی انجیل پڑھتا ہوں تو یہ حیران کن بات ظاہر کرتی ہے، یہ گناہ اور سزا کے بارے میں بات کرتی ہے۔ یہ کہتی ہے کہ جو کوئی شخص جو نیکی کرنے میں ناکام رہتا ہے کہ جس کے بارے میں اُسے پتا ہے کہ اُسے کرنا چاہیے، وہ آدمی گناہ کرتا… Continue reading یعقُوب کی انجیل مقدس

خدا کے احکام

پیدایش 1 باب 1 آیت: ” خدا نے ابتدا میں زمین و آسمان کو پَیدا کیا”۔ مسیحی عام طور پر خدا کے ساتھ اپنے رشتے کی فکر کرتے ہیں۔ یہ ظاہری بات ہے کہ وہ اپنا زیادہ تر وقت اتوار کی عبادات، پاک کلام پڑھنے، دُعا کرنے یا دوسرے مسیحیوں کے ساتھ تعلق بنانے میں… Continue reading خدا کے احکام