jcm-logo

خدا شفاء دیتا ہے

2 کُرنتھیوں 12 باب 9 آیت: ” مگر اُس نے مجھ سے کہا کہ میرا فضل تیرے لئے کافی ہے کیونکہ میری قُدرت کمزوری میں پُوری ہوتی ہے۔ پَس مَیں بڑی خُوشی سے اپنی کمزوری پر فخر کرُوں گا تاکہ مسیح کی قُدرت مُجھ پر چھائی رہے”۔ 1۔ "رونے کی اجازت نہیں ہے”۔ 2۔ "اپنی… Continue reading خدا شفاء دیتا ہے

فرمابرداری کا انعام خدا دیتا ہے

خروج 19 باب 5 آیت: "سو اب اگر تُم میری بات مانو اور میرے عہد پر چلو تو سب قوموں میں سے تم ہی میری خاص مِلکیت ٹھہرو گے کیونکہ ساری زمین میری ہے”۔ اکثر خدا ہمیں وہ چیزیں کرنے کو کہتا ہے جو ہماری سوچ سے بھی ہٹ کر ہوتی ہیں۔ جو ہمارے اخراجات… Continue reading فرمابرداری کا انعام خدا دیتا ہے

مستقبل کا جَلال

یسعیاہ 60 باب 1 آیت: ” اُٹھ منور ہو کیونکہ تیرا نور آگیا اور خداوند کا جَلال تجھ پر ظاہر ہوا”۔ کیا آپ آج مشکلات سے گزر رہے ہیں؟ کیا آپ زندگی کے کناروں پر بیٹھے ہیں؟ ” تو آج ہی اُٹھیں اور دوبارہ آگے بڑھیں”۔ اگر آپ کے دوست نے آپ کو دھوکا دیا… Continue reading مستقبل کا جَلال

خداوند پر توکل رکھیں اور آپ کو انعام ضرور ملے گا

یرمیاہ 29 باب 13 آیت: ” اور تم مجھے ڈھونڈو گے اور پاؤ گے۔ جب پورے دِل سے میرے طالب ہو گے”۔ آج کا کلام: کیا آپ نے کبھی اِس بارے میں سوچا ہے کہ ہمارے انعام حاصل کرنے سے پہلے ہمارا انعام تیار ہے؟ ابھی آپ کے لئے وہ انعام تیار ہیں۔ وہ دولت… Continue reading خداوند پر توکل رکھیں اور آپ کو انعام ضرور ملے گا