jcm-logo

والدین کی صحت کے لئے دعا

باپ آسمانی، مسیح یسوع کے نام سے میں اپنے والدین کے لئے تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ تو میرے ماں باپ کو کامل سلامتی اور صحت دے. انہیں جسمانی کمزوریوں اور تکلیفوں سے شفا دے. تو انہیں سمبھال اور انہیں طاقت دے تاکہ وہ اس بڑھاپے میں بھی تیری خدمت کریں اور لوگوں کے… Continue reading والدین کی صحت کے لئے دعا

مصیبت اور دکھ میں دعا

خداۓ قادر باپ تیری ستائش ہو کہ صرف تو ہی ہے جو ازلی اور ابدی خدا ہے. صرف تو ہی ہے جو اپنے نام کی خاطر ہمارے گناہوں کو معاف کرتا ہے اور ان کو اتنی دور پھینک دیتا ہے جتنا پورب سے پشتم دور ہے۔ تیری تعریف اور تمجید ہو کہ صرف تو ہی… Continue reading مصیبت اور دکھ میں دعا

مدد کے لئے دعا

اے میرے صادق خدا جب میں تجھے پکاروں تو مجھے جواب دے. تو ہی میرا مددگار ہے. مجھ پر رحم کر اور میری دعا سن لے. اور میری مصیبتوں سے مجھے نجات دے۔ ہمارا ایمان ہے کہ ہم جب بھی تجھے پکارتے ہیں تو ہماری پکار کو سنتا ہے اور ہمیں جواب دیتا ہے. بہت… Continue reading مدد کے لئے دعا

کلیسیا، خادموں اور مقدّسوں کے لئے دعا

اے خدا باپ میں مسیح یسوع کے نام سے تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ تو عالمگیر کلیسیا کو جو کہ تیرا بدن اور تیری دلہن ہے اسے برکت دے اور اسے ابلیس کے حملوں سے بچا تاکہ تیرا کلام جو نجات اور گناہوں سے رہائی کا کلام ہے، اور تیری بادشاہی کی خوشخبری کا… Continue reading کلیسیا، خادموں اور مقدّسوں کے لئے دعا