jcm-logo

رحم کے لئے مناجات – زبور 123

اے خدا! تُو جو آسمان پر تخت نشین ہے میں اپنی آنکھیں تیری طرف اُٹھاتا ہوں دیکھ، جس طرح غُلاموں کی آنکھیں، اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف اور لونڈی کی آنکھیں اپنی بی بی کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں اُسی طرح ہماری آنکھیں، خداوند اپنے خدا کی طرف لگی ہیں جب تک… Continue reading رحم کے لئے مناجات – زبور 123

حمد و ستائش کا گیت – زبور 100

اے اہل زمین! سب خداوند کے حضور خوشی کا نعرہ مارو خوشی سے خداوند کی عبادت کرو گاتے ہوئے اس کے حضور حاضر ہو جان رکھو کہ خداوند ہی خدا ہے  اس ہی نے ہم کو بنایا اور ہم اس ہی کے ہیں ہم اس کے لوگ اور اس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں شکرگزاری… Continue reading حمد و ستائش کا گیت – زبور 100

بیروزگاری پے غلبے کی دعا

اے قدوس باپ آسمانی، یسوع مسیح کے مقدّس نام سے تو میرے حالات کو بدل اور میرے لئے نئے اور کارآمد دروازے کھول دے تاکہ مجھے اچھا کام اور کاروبار ملے اور میری بیروزگاری ختم ہو. تو میرے ہاتھ کے کام میں برکت دے، مجھے سرفرازی دے اور مجھے برکت دے کہ میں اپنے کام… Continue reading بیروزگاری پے غلبے کی دعا

بیماری سے شفاء کی دعا

یسوع مسیح کے جلالی اور مبارک نام میں مَیں آپ کو سلام کہتا ہوں۔ آج میں آپ کو سیکھانا چاہتا ہوں کہ آپ جو بیماریوں سے اور دُکھوں سے لڑ رہے ہیں، آپ کو کہیں سے کسی بھی قسم کی اُمید نظر نہیں آرہی تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ یسوع مسیح کا جلالی نام… Continue reading بیماری سے شفاء کی دعا