jcm-logo

آخری کھانا کیا ہے اور اسکی مسیحیت میں کیا اہمیت ہے؟

ہم مسیحی آخری کھانا اس کھانے کو کہتے ہیں جو یسوع المسیح نے گرفتار ہونے سے پہلے اپنے شگردوں کے ساتھ کھایا تھا۔ آخری کھانے کا ذکر انجیل مقدس میں بہت جگہ ملتا ہے. متی 26 باب 20 تا 30 آیت: "جب شام ہوئی تو وہ بارہ شاگردوں کے ساتھ کھانا کھانے بیٹھا تھا. اور… Continue reading آخری کھانا کیا ہے اور اسکی مسیحیت میں کیا اہمیت ہے؟

زندگی کا پیغام

زندگی پانا ایک خوبصورت احساس ہے. یہ خدا کا دیا ایک حسِین تحفہ ہے لیکن یہ احساس ایک ڈرونا خواب بن جاتا ہے جب ہم مسیحی بن کر کسی اسلامی ملک میں پیدا ہوتے ہیں. یہ احساس کبھی نہ ختم ہونے والی سزا بن جاتا ہے جب آپکو اسلامی ملک میں گُھٹ گُھٹ کر سانس… Continue reading زندگی کا پیغام

کیا یہی خدا کی مرضی ہے؟

چاہے آپ اخبار پڑھیں، ٹیلی ویژن دیکھیں، یا ریڈیو سنیں ہر طرف جرم، جنگ، دہشت گردی کی خبریں سننے میں آتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ اپنی زندگی میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہوں یا پھر آپ کا کوئی عزیز سخت بیمار ہے یا فوت ہو گیا ہے. یہ بھی آپ کے لیے… Continue reading کیا یہی خدا کی مرضی ہے؟

کیا جھوٹ بولنا گناہ ہے؟ انجیل مقدس اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

انجیل مقدس نے یہ بات صاف ظاہر کر دی کہ جھوٹ بولنا گناہ ہے اور یہ خدا کو سخت ناپسند ہے. اس دنیا کا پہلا جھوٹ شیطان نے حوا کے ساتھ بولا تھا اور اس جھوٹ پر یقین کی وجہ ان دونوں کو خدا نے ناپسند کیا اور باغ عدن سے دونوں کو باہر نکال… Continue reading کیا جھوٹ بولنا گناہ ہے؟ انجیل مقدس اس کے بارے میں کیا کہتی ہے؟

ہم خدا کو کیسے جان سکتے ہیں؟

خدا کو جاننا، زندگی کا سب سے اہم تجربہ ہے۔ یہ کتنی خوشی والی بات ہے کہ خدا نے اپنے آپ کو اس طور سے ظاہر کیا ہے کہ اگر کوئی اسے پورے دل سے تلاش کرے تو وہ اسے مل جائے گا. لیکن جو لوگ اسے جاننے کی کوشش نہیں کرتے، ان کے لیے… Continue reading ہم خدا کو کیسے جان سکتے ہیں؟

خدا محبت ہے

اس کا مطلب ہے کہ خدا ہم سے محبت کرتا ہے اور ہمیشہ ہمارا بھلا چاہتا ہے. ہم کس طرح جان سکتے ہیں کہ خدا ہم سے محبت رکھتا ہے؟ ہم دو باتیں جانتے ہیں۔ ہم اس طرح جان سکتے ہیں کہ خدا نے خود کہا: یرمیاہ 31 باب 3 آیت "میں نے تجھ سے… Continue reading خدا محبت ہے