jcm-logo

یسوع مسیح کا جی اُٹھنا

میرے عزیز بہنوں بھائیوں آج ہم دیکھیں گے کہ یسوع مسیح مصلوب ہوا اور وہ صلیب پر مرا، قبر میں پڑا اور تیسرے دن مردوں میں سے جی اُٹھا۔ ہم کوشش کریں گے کہ کچھ چیزیں قرآن سے متعلقہ بھی کریں تاکہ میرے اہلِ اسلام بھائی بہنیں، بزرگ وہ اِس بات کو سمجھ سکیں۔ ہم… Continue reading یسوع مسیح کا جی اُٹھنا

یسوع المسیح کے نام میں نجات

صبح بخیر! میرے عزیز بہنوں بھائیوں آج ہم دیکھیں گے نجات کے بارے میں کہ نجات کس کے وسیلا سے ہے، نجات کون دے سکتا ہے، کیسے آپ نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ اِن باتوں پر آج ہم کلامِ خدا سے غور کریں گے۔ جیسے کے ہم دیکھتے ہیں متی رسول کی انجیل اِس میں… Continue reading یسوع المسیح کے نام میں نجات

روح القدس ہمارا مددگار

آج ہم ایک نئے ٹوپک کے ساتھ آپ کے سامنے آئے ہیں جو کہ میرے اہلِ اسلام بھائیوں کے بارے میں مَیں اِس کو بڑے وصوخ سے کہنا چاہوں گا کہ اِس میں کچھ تھوڑی سی غلط فہمی ہے اور میں اِس کو واضح کرنا چاہوں گا۔ جیسا کہ متی رسول کی انجیل میں لکھا… Continue reading روح القدس ہمارا مددگار

یسوع مسیح کی پیدائش

خدا کی تعریف ہو! میں پاسٹر پرویز کھوکر جرمنی آپ سے مخاتب ہوں۔ آج ہم یسوع مسیح کے بارے میں دیکھیں گے کہ اُن کی کیا شخصیت ہے۔ اِس میں مَیں قرآنِ پاک کی چند آیات بھی پیش کروں گا۔ جو کلامِ خدا کے ساتھ متفق ہیں اِن باتوں کے بارے میں آج ہم دیکھیں… Continue reading یسوع مسیح کی پیدائش