jcm-logo

تنہائی کا اختتام

ایسعیاہ 41 باب 10 آیت: ” تُو مت ڈر کیونکہ میں تیرے ساتھ ہوں۔ ہراسان نہ ہو کیونکہ میں تیرا خُدا ہوں میں تجھے زور بخشوں گا۔ میں یقیناً تیری مدد کروں گا اور میں اپنی صداقت کے دہنے ہاتھ سے تجھے سنبھالوں گا ". خُدا ہر طرف موجود ہے۔ یہ اُس کی اہم خوبیوں میں… Continue reading تنہائی کا اختتام

مسیحیت میں طبقے: مسیح کے گرجاگھروں کی تقسیم

جب مذہب کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو ہم اکثر مسیحیوں کو اپنے آپ پر فخر کرتے ہوئے پاتے ہیں کہ ہم مورمونس، کیتھولیک یا دوسرے گروہوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ اِس بات کو نہیں سمجھتے کہ وہ لوگوں کو ہم پر ہنسنے کا موقع دے رہے ہیں۔ ہم نے اِن طبقات میں خود کو کیوں… Continue reading مسیحیت میں طبقے: مسیح کے گرجاگھروں کی تقسیم

ایسٹر اتوار یا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کا دن؟

اِس بارے میں بہت الجھن ہے کہ اصل میں ایسٹر اتوار ہے کیا؟ کچھ لوگوں کے لئے ایسٹر اتوار خرگوش اور رنگا رنگ سجائے ہوئے ایسٹر انڈے ہیں۔ زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسٹر اتوار یسوع مسیح کے دوبارہ جی اُٹھنے کا دن ہے لیکن وہ اِس بات پر الجھن میں ہیں کہ… Continue reading ایسٹر اتوار یا یسوع مسیح کے جی اُٹھنے کا دن؟

اِسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک کافر کی زندگی

اسلام کے چھوڑنے والوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُنہوں نے اسلام کو چھوڑ کر جہنم کا راستہ چُنا ہے۔ جہاں تک میں جانتا ہوں، اُنہوں نے اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچا لیا ہے۔ پَاکِستَان کی شناخت ایمان پر مبنی ہے۔ یہ واحد ملک ہے جو ایمان پر پایا جاتا… Continue reading اِسلامی جمہوریہ پاکستان میں ایک کافر کی زندگی

کیا مسلمانوں کا خدا کے ساتھ تعلق ہے؟

مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان بہت سی ایک جیسی باتیں پائی جاتی ہیں جب اُس خدا کی قدرت کی بات کی جاتی ہے جسے وہ مانتے ہیں؛ خدا پر یہی ایمان رکھا جاتا ہے کہ وہ ایک ہے، اُسے کسی نے نہیں دیکھا، وہ خود وجود میں آیا، وہ سب کو دیکھتا اور سنتا ہے، وہی… Continue reading کیا مسلمانوں کا خدا کے ساتھ تعلق ہے؟