jcm-logo

کس طرح میں نے اسلام کو چھوڑا : ایک سابق مسلمان کی گواہی

سَابق مسلمان کی گواہی: ایک سَابق مسلمان کی گواہی جس نے اپنی زندگی اور سب رشتے داؤ پر لگا دیے یسوع مسیح سے محبّت کی خاطر۔ جب کسی مسلمان کو یہ احساس ہوتا ہے کے یسوع مسیح ایک اکلوتا، سچا اور زندہ خدا ہے، اور جب وہ یسوع کو اپنے نجات دھندہ کے طور پر قبول کرنا چاہتا ہے تو زندگی اس کے لئے ایک سخت امتحان بن جاتی ہے۔ لیکن خداوند یسوع مسیح ان لوگوں کو کبھی نہیں چھوڑتے ہے جو ان کا نام لینے کے سبب سے ستاۓ جاتے ہیں۔ ہمارا خدا ایک زندہ اور پیار کرنے والا خدا ہے۔ ہم ان عربوں مسلمانوں کی نجات کے لئے دعا کرتے ہیں جو ابھی بھی یسوع مسیح کی ابدی محبّت سے ناواقف ہیں۔ خداوند ان کے دلوں کو روشن کرے۔ آمین!