jcm-logo

آج کا پیغام – دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں

یسعیاہ 59 باب 1 آیت: ” دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں ہو گیا کہ وہ بچا نہ سکے اور اس کا کان بھاری نہیں کہ وہ سن نہ سکے "۔

ہم کیونکر ایسا کہتے ہیں کہ خدا ہماری دعاؤں کو نہیں سنتا ہے؟ ہم اپنے ایمان کی کمزوری کی وجہ سے خطا کھاتے ہیں. وہ بہروبر کا مالک ہے. اس نے ہمیں پیدا کیا اور ہم اس کی چراگاہ کی بھیڑیں ہیں. مصیبت میں خدا کی طرف ہاتھ بڑھاؤ، اس کا ہاتھ چھوٹا نہیں کہ وہ بچا نہ سکے. ایمان سے اسے پکارو، اس کا کان بھاری نہیں کہ وہ سن نہ سکے. وہ معجزات کا خدا ہے. آمین!