خوش آمدیدویڈیوزڈیوڈ روتھفس ہیلیلویہ خدا کی حمد کا گیت David Rothfuss — 9 March, 2018 109 0 0 تیرے حوالے کرتا ہوں میں یہ جسم اور جان، اے خُداوند میرا ہر دن اور ہر پل تیرے نام، کر کے آواز بلند میں کرتا ہوں فریاد، اے خُداوند اپنا ہی مجھے کر دے تو آج، ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ۔ ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ۔ چاند اور تاروں کو مکرر کرنے والے اے خُدا، اے صلیب پے قربانی دینے والے خُدا، اپنے لحو سے میرے گناہوں کو دھونے والے! اے خُدا تجھے دیتا ہوں میں اپنی ہر سانس، ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ۔ ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ۔ بیماروں کو دے شفاء، مردوں کو کردے زندہ، ہے رحم کرنے والا میرا یسوع خُدا، شکریہ کروں تیرا دل سے اے زندگی دینے والے، اے خُدا تیری رحمت کو میرا سلام، ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ۔ ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ۔ تیرے حوالے کرتا ہوں میں یہ جسم اور جان، اے خُداوند میرا ہر دن اور ہر پل تیرے نام، کر کے آواز بلند میں کرتا ہوں فریاد، اے خُداوند اپنا ہی مجھے کر دے تو آج، ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ! ہیلیلویہ، ہیلے ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ، ہیلے ہیلیلویہ! ڈیوڈ روتھفس Share Tags:خداوند کی حمد,خداوند کی رحمت,دُنیا کا محافظ,روح القدس کی رہنمائی,مسیحی علم,مسیحی گیت,ہیلیلویہ,یسوع مسیح کا ذکر,یسوع مسیح کی ستائش
No Comment