آج کا پَیغامخوش آمدیدویڈیوز

آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان

آج کا پیغام – ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان

زبور 27 آیت 3: “خواہ میرے خلاف لشکر خیمہ زن ہو میرا دل نہیں ڈریگا. خواہ میرے مقابلہ میں جنگ برپا ہو تو بھی میں خاطر جمع رہونگا”۔

داؤد نبی کے بہادری سے بھرپور یہ الفاظ اور خدا پر کامل توکل ہمیں اس بات کی تلقین کرتا ہے کہ چاہے کوئی کتنا بھی آپ کے خلاف ہو آپ کو ہر گھڑی میں خدا پر بھروسہ رکھنا چاہیے. جب خدا ساتھ ہے تو ڈرنے کی ضرورت نہیں. آج کا یہ پیغام ان مسیحیوں کے لئے ہے جو یسوع سے اپنی محبّت کے سبب سے مصیبت اور تشدّد کا شکار بنتے ہیں، انہیں خداوند پر توکل اور پختہ ایمان رکھنا چاہیے. غیر قومیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گیں. دشمن چاہے کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو ہمارا خدا ہماری ڈھال اور سپر ہے۔ آمین!


ShareShare on FacebookTweet about this on TwitterShare on Google+Email this to someone
Previous post

جو بو گے وہی کاٹو گے

Next post

آج کا پیغام - دعا یا دکھاوا

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.