آج کا پَیغامخوش آمدید

آج کا پیغام – گناہوں کا اقرار

آج کا پیغام – گناہوں کا اقرار

امثال باب 28 آیت 13: ” جو اپنے گناہوں کو چھپاتا ہے کامیاب نہ ہوگا، لیکن جو ان کا اقرار کر کے ان کو ترک کرتا ہے اس پر اس کی رحمت ہوگی “۔

انسان غلطی کا پتلا ہے، ہمیں خدا سے چھپنے کی بجائے اس کے حضور جھک کر معافی مانگنی چاہیے. جو انسان اپنے گناہ کا اقرار خدا کے آگے دل سے کرتا ہے خدا اسے معاف کرنے کی قوت رکھتا ہے. ہمیں اس کے آگے جھکنا اور اپنے گناہوں کا اقرار کرنا چاہیے تاکہ ہم توبہ کی نوبت تک پہنچ سکیں. ہمیں خدا سے کچھ نہیں چھپانا اور نہ ہی ہم چھپا سکتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے دل گردوں کو جانچتا اور پہچان لیتا ہے. سو آئیے اپنے خدا کے آگے سچے دل سے معافی مانگیں. اپنے گناہوں کا اقرار کر کے اس کی برکتوں سے مالامال ہوں. آمین!


Previous post

آج کا پیغام - دیکھو خداوند کا ہاتھ چھوٹا نہیں

Next post

آج کا پیغام - پوشیدگی میں خیرات

No Comment

Leave a reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.