آج کا پَیغامخوش آمدیدویڈیوز

آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا

آج کا پیغام – دعا یا دکھاوا

متی 6 باب 7 آیت: ” اور دعا کرتے وقت غیر قوموں کے لوگوں کی طرح بک بک نہ کرو کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے بہت بولنے کے سبب سے ہماری سنی جائے گی “۔

کلام مقدّس میں کہیں بھی نہیں کہا گیا ہے کہ چیخ چیخ کر دعا کرو. دعا جتنی عاجزی اور سادگی سے کی جائے گی اتنی ہی خدا کے نزدیک قابل قبول ہوگی. کیا بہت دکھاوا کرنے سے ہماری دعا جلدی سنی جائے گی؟ بلکل بھی نہیں. دکھاوے کے طور پر دعا کرنے والوں کو ریاکار اور ناپسند کہا گیا ہے. اس لئے کلام مقدّس کے مطابق خاموشی اور پوشیدگی میں اپنے خدا کے لئے دعا کیجئے نہ کہ دنیا کو دکھانے کے لئے. آمین!


Previous post

آج کا پیغام - ہر مشکل گھڑی میں خداوند پر توکل اور ایمان

Next post

The 10 Commandments that God sent for Humanity

No Comment

Leave a reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.