jcm-logo

زبور 121 خداوند میرا محافظ / Psalm 121 Urdu Version

زبور 121 خداوند میرا محافظ / Psalm 121 Urdu Version میں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اٹھاونگا. میری کمک کہاں سے آۓگی؟ میری کمک خداوند سے ہے جس نے آسمان اور زمین کو بنایا. وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دیگا. تیرا محافظ اونگھنے کا نہیں. دیکھ ! اسرائیل کا محافظ نہ اونگھیگا نہ سوۓگا.… Continue reading زبور 121 خداوند میرا محافظ / Psalm 121 Urdu Version