Videos

ابن آدم – “Jesus” The Son of Man (Urdu Version Trailer)

یسوع مسیح مسلمانوں کے لئے, آپ کے لئے یسوع مسیح کی زندگی پر بنی ایک مختصر فلم “ابن آدم” پیش کرتا ہے – یہ ٹریلر ٦ زبانوں میں نکالا جا رہا ہے – انگریزی ، سپیش ، اردو، جرمن ، رومانین ، تگالوگ – اور ہمارا مقصد اس فلم کو دنیا کی ان ٢٠ زبانوں میں بنانے کا ہے جن ممالک میں مسلمان اکثریت میں ہیں – اس فلم کے ذریے ہم دنیا بھر کے مسلمانوں کو یسوع مسیح کی ابدی محبّت سے متعارف کروانا چاہتے ہیں تاکے ان کو یہ احساس ہو سکے کے صرف یسوع مسیح ہی ان کی نجات کا ذریع ہیں ، آمین

 

Jesus – The Son of Man

By:
Jesus Christ for Muslims

Previous post

Next post

"Jesucristo" Hijo del Hombre - Tráiler Oficial

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.