PsalmsVideosWelcome

زبور 121 خداوند میرا محافظ / Psalm 121 Urdu Version

زبور 121 خداوند میرا محافظ / Psalm 121 Urdu Version

میں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اٹھاونگا. میری کمک کہاں سے آۓگی؟ میری کمک خداوند سے ہے جس نے آسمان اور زمین کو بنایا. وہ تیرے پاؤں کو پھسلنے نہ دیگا. تیرا محافظ اونگھنے کا نہیں. دیکھ ! اسرائیل کا محافظ نہ اونگھیگا نہ سوۓگا. خداوند تیرا محافظ ہے. خداوند تیرے داہنے ہاتھ پر تیرا صاحبان ہے. نہ آفتاب دن کو تجھے ضرر پہنچاۓگا  نہ ماہتاب رات کو. خداوند ہر بلا سے تجھے محفوظ رکھےگا. وہ تیری جان کو محفوظ رکھےگا. خداوند تیری آمدورفت میں اب سے ہمیشہ تک تیری حفاظت کریگا. آمین


Previous post

My faith was never shattered due to the persecution - Testimony of a Pakistani Pastor

Next post

Salmos 121 - El Señor es mi Protector

No Comment

Leave a reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload CAPTCHA.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.