jcm-logo

Psalm 23 in Urdu – The Lord is My Shepherd

The Lord is my shepherd, I lack nothing. He makes me lie down in green pastures, He leads me beside quiet waters, He refreshes my soul. He guides me along the right paths for his name’s sake. Even though I walk through the darkest valley, I will fear no evil, for you are with me; your rod and your staff, they comfort me.

You prepare a table before me in the presence of my enemies. You anoint my head with oil; my cup overflows. Surely your goodness and love will follow me all the days of my life, and I will dwell in the house of the Lord forever.

زبور ٢٣: خداوند میرا چوپان ہے- مجھے کمی نہ ہوگی- وہ مجھے ہری ہری چراگاہوں میں بٹھاتا ہے- وہ مجھے راحت کے چشموں کے پاس لے جاتا ہے- وہ میری جان کو بحال کرتا ہے- وہ مجھے اپنے نام کی خاطر صداقت کی راہوں پر لے چلتا ہے- بلکہ خواہ موت کے ساۓ کی وادی میں سے میرا گزر ہو، میں کسی بلا سے نہیں ڈرونگا کیونکی تو میرے ساتھ ہے- تیرے عصا اور تیری لاٹھی سے مجھے تسلّی ہے- تو میرے دشمنوں کے رو برو میرے آگے دسترخوان بچھاتا ہے- تو نے میرے سر پر تیل ملا ہے- میرا پیالہ لبریز ہوتا ہے- یقیناً بھلائی اور رحمت عمر بھر میرے ساتھ ساتھ رہینگی اور میں ہمیشہ خداوند کے گھر میں سکونت کرونگا، آمین